199

نورپور تھل: ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کے زیراہتمام سالانہ سیکنڈری لیول ٹورنامنٹ کا آغاز.

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کے زیراہتمام سالانہ سیکنڈری لیول ٹورنامنٹ کا آغاز کردیاگیا ہے۔ سپورٹس مقابلوں کا افتتاح ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل نورپورتھل فیض حسن ملک نے کیا۔

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

گورنمنٹ ہائی سکول نورپورتھل کے ہیڈماسٹر ملک شوکت علی اور سینئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول فاروق آباد ملک امتیاز حسین بوڑانہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے تمام سپورٹس ایونٹس کے انعقاد کی ذمہ داری فزیکل ٹیچرز ملک امیر احمد جوئیہ، ملک محمدعلی، ملک فلک شیر راہداری، حاجی احمد، فرخ جاوید، رانا منیر حسین، محمد حسنین اور دیگر متعلقہ پی ای ٹیز کو تفویض کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں