218

پاکپتن: معروف ادبی تنظیم اظہار نو کے زیر انتظام نعتیہ مشاعرہ وتعزیتی ریفرنس کا انعقاد.

پاکپتن (محمد امین سے) معروف ادبی تنظیم اظہار نو، کے زیر اہتمام مشاعرہ اور تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

تفصیلات کے مطابق معروف ادبی تنظیم اظہار نو کا 26 واں اجلاس زیر صدارت شریف ساجد ہوا جس میں مہمان خصوصی موج دین فریدی تھے، جب کہ یونس فریدی مہمان اعزاز تھے، شعراء نے سیدہ زینب سروری کی طرحی مصرح پر اپنا کلام پیش کیا اور شعراء شریف ساجد، موج دین فریدی، یونس فریدی، ظفر رشید یاسر، تائب نظامی، نوید عاجز، محمود الحسن محسن، احمد سعید اسجد، علی بخاری، مظہر ہمدوش، محمد اسامہ نے کلام پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی، اجلاس کے دوسرے دور میں پریس کلب پاکپتن کے صدر وقارفرید جگنوسسر(ماموں) فیاض خان، ان کے کزن خرم فیاض خان، شاعر محمو دالحسن محسن کے والد مرحوم، معروف نعت خواں محمد اکرم فریدی مرحوم، صحافی یامین شہزاد، کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں