515

پاکپتن: سلیم کوٹ جھال کے قریب دیوان فیملی کی کار کو حادثہ ایک بچہ جاں بحق پانچ زخمی۔ زرائع ریسکیو 1122

پاکپتن (عبدالرووف سے) عارفوالہ پاکپتن روڈ سلیم کوٹ جھال کے قریب دیوان فیملی کی کار کو حادثہ۔ ایک بچہ ہلاک 5 افراد زخمی۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق عارفوالہ پاکپتن روڈ پر سلیم کورٹ جھال کے قریب کار اور ہارویسٹر کے درمیان تصادم سے ایک بچی ہلاک جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گاڑی نمبر LXZ 9474 دیوان فیملی کی ملکیت ہے۔ ہلاک ہونے والا بچہ دیوان عظمت کے برادر ان لاء کا بیٹا تھا۔ جبکہ انکی خوشدامن سمیت کار میں سوار دیگر 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں