202

پاکپتن: حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ 777 ویں عرس مبارک کی سب سے خاص رسم۔قفل کشائی کردی گئی۔

پاکپتن (ولی محمد سے) عظیم۔روحانی بزرگ ذہدالانبیاء حضرت بابا فرید الدین رحمتہ اللہ علیہ کے 777 ویں عرس مبارک کی تقریبات جاری ہیں۔ سب سے اہم رسم بہشتی دروازہ کی قفل کشائی دیوان مودود مسعود چشتی نے ادا کی۔

قفل کشائی کی ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔فل کشائی کی ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قفل کشائی حق فرید یا فرید کے نعروں کی گونج میں کی گئی۔ اس موقع پر زائرین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ بہشتی دروازہ 6 محرم تا 10 محرم تک روزانہ مغرب سے نماز فجر تک کھولا جاتا ہے اور اس دوران لاکھوں لوگ اس دروازے سے گزریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں