327

ساہیوال: عالم اسلام کے عظیم روحانی شخصیت علامہ ابولنصر منظور احمد شاہ صاحب المعروف بابا جی سرکار انتقال فرما گئے۔

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) عالم اسلام کے عظیم روحانی شخصیت علامہ ابولنصر منظور احمد شاہ صاحب المعروف بابا جی سرکار انتقال فرما گئے۔ ان کی نماز جنازہ فریدیہ پارک نز د جامعہ فریدیہ میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی، سول سوسائٹی، وکلاء، صحافیوں اور مریدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی – منظور احمد شاہ صاحب مرحوم معروف تفسیر نورالقرآن سمیت 100سے زائد کتابوں کے مصنف تھے، علامہ ابوالنصر منظور احمد شاہ معروف دینی درسگاہ جامعہ فرید یہ ساہیوال کے بانی ومہتمم بھی تھے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں