184

منڈی بہاوالدین: عمران خان استعفی دو اور گھر جاو، مریم نواز

منڈی بہاء الدین (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف بے قصور تھے انہیں غلط سزا دی گئی ان کا قصور یہ تھا کہ ان کا کوئی قصور ہی نہیں، سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان استعفی دیں اور گھر جائیں۔

منڈی بہاء الدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو ووٹ دینے والوں کا سر فخر سے بلند ہے، دشمنوں نے نواز شریف کو گھیرا ہوا ہے نواز شریف کا کیا قصور تھا کہ انہیں ایک کے بعد ایک سزا دی گئی، ان کا قصور یہ تھا کہ ان کا کوئی قصور نہیں تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں