185

سرگودھا: ہائیکورٹ کے حکم پر عدالتی بیلف کو موٹر سائیکل فراہم کر دیئے گئے

سرگودھا: ہائیکورٹ کے حکم پر عدالتی بیلف کو موٹر سائیکل فراہم کر دیئے گئے.

تفصیلات کے مطابق مختلف عدالتوں کے بطور بیلف کام کرنے والے 116 اہلکاروں میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے موٹر سائیکل تقسیم کیے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مشتاق تارڑ کا کہنا تھا کہ اس سےعدالتی امور کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ مقدمات کے تیز ترین ٹرائل میں بھی مدد ملے گی، موٹرسائیکل فراہم کرنے کی تقریب میں ڈی پی او سرگودھا حسن مشتاق سکھیرا نے بھی شرکت کی اس موقع پرسینئر سول جج محمد عظیم اختر بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں