182

اسلام آباد: فحش ویب سائٹس دیکھنے کے رجحان میں کمی آگئی، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین عامر عظیم باجوہ نے بتایا ہے کہ فحش ویب سائٹس دیکھنے کے رجحان میں کمی آگئی۔

سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔ چیئرپرسن روبینہ خالد نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف پروپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے بتایا کہ میرے بارے میں سوشل میڈیا پر چلایا جا رہا ہے کہ گھر سے 14 من سونا نکلا اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ نے بتایا کہ فیس بک کو اس معاملے پر لکھ دیا ہے، 7 ہفتوں میں رپورٹ ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں