227

کراچی: گنجا گروپ کے سرغنہ سمیت 11ملزمان گرفتار

کراچی(محمد یوسف سے) پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران گنجا گروپ کے سرغنہ سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری پولیس نے الیاس گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان عبدالخالق، عبدالمالک، بابر کمال، آصف اور عامر رضا کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی، گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں، ملزمان ابراہیم حیدری اور ملحقہ آبادی میں چوری، چھینا جھپٹی اور منشیات کی فروخت میں ملوث تھے، گرفتار ملزمان سے برآمد کیا جانے والا اسلہ فرانزک ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیجا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں