228

پاکپتن: فاروق سٹی ساہیوال کی انتظامیہ نے ہل چلا کر راستہ بند کردیا، اہل علاقہ کو شدید تنگی، نوٹس لینے کا مطالبہ.

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) فاروق سٹی نے مشترکہ راستے کو حل چلا کر بند کر دیا جیسے آنے جانے کا راستہ بند ہوگیا آنے جانے والے اہلِ علاقہ پریشانی کا شکار، راستے کو فوری طور پر بحال کیا جائے رہائشیوں کا مطالبہ.

تفصیلات کے مطابق 82/6-R ساہیوا ل میں واقع فاروق سٹی نے بابو گارڈن کا مشترکہ راستہ جو کہ اہلِ علاقہ کے لے آنے جانے کا بنا یا گیا تھا جو کہ عرصہ دراز سے رہائشیوں کے استعمال میں تھا جس کو فاروق سٹی کے مالک ڈاکٹر فاروق نے بغیر کسی نوٹس اور اجازت کے ٹریکٹر چلا کر ختم کر دیا اور جس سے اس علاقہ کی سیوریج کا نظام بھی متاثر ہوا جس سے اہلِ علاقہ انتہائی پریشانی کا شکار اہلِ مکینوں نے ڈی سی ساہیوال اور ٹی ایم اے سے فاروق سٹی کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کر کے راستے کو دوبارہ بحا ل کر نے کا مطالبہ کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں