226

چشتیاں: محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رنگوں ہاتھوں گرفتار

چشتیاں (مرزاگلزار فاروق سے) محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی چیف آفیسر رنگوں ہاتھوں گرفتار، چیف آفیسر شفیق کے قبضہ سے رشوت کی رقم پچاس ہزار روپے بھی برامد، چیف آفیسر نے میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ اہلکار کی پینشن پر دستخط کرنے کے عوض رشوت لی، مجسٹریٹ علیم ضیا بھی انٹی کرپشن کی ٹیم کے ہمراہ تھے، ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا اور محکمہ انٹی کرپشن نے کاروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں