183

کراچی: گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا

کراچی (محمد یسف سے) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے قانونی اعتراضات اٹھاتے ہوئے سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے، تاہم اجلاس کے سیشن کے دوران ہی گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اجلاس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسپیکر آغا سراج درانی کو خط لکھ دیا ہے جس میں قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ گورنر عمران اسماعیل نے خط میں لکھا ہے کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پر پیپلزپارٹی کے بہت سے ارکان کےدستخط مشکوک ہیں، کیوں کہ ریکوزیشن پر جن ارکان کے دستخط تھے ان میں سے بعض بیرون ملک اور بعض بیرون شہر تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں