334

ینگ سائیکالوجسٹ ایسوسی کا قیام اورانٹرنیشنل فسٹا کا انعقاد ….. (اداریہ)

تحریر: شاہد چشتی

معزز قارئین!

انٹرنیشنل سائیکالوجیکل فسٹا 2019ء : ڈاکٹر شاہد چشتی(چیف ایڈیٹر بریلینٹ) ، اکبر اویسی (چیئرمین این جی او نیٹ ورک)، فرید احمد مصطفائی(چیئرمین ینگ سائیکالوجیسٹ ایسوسی ایشن اور وائس چانسلریونیورسٹی آف ساہیوال سٹیج پر بیٹھے ہیں۔

نفسانفسی اور تناو کے اس ماحول میں جہاں ہر طرف مسائل ہی مسائل ہوں. سائیکالوجی کے ماہرین کی ان حالات میں ضرورت اور اہمیت پہلے سے بہت بڑھ گئی ہے. اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ینگ سائیکالوجسٹ ایسوسی ایشن کا قیام روشنی کی پہلی کرن کی صورت میں ہمارے سامنے ہے. اور ایک قلیل عرصہ میں اتنا بڑا ایونٹ آرگنائز کرنا اس بات کا ضامن ہے کہ آنے والے وقت میں YPA فانوس بن کر ان اندھیروں سے نوجوان نسل کو روشن صبح کی طرف لے کر چلے گی. انشا اللہ.

چیف ایڈیٹر بریلینٹ ڈاکٹر شاہد چشتی چیئر مین ینگ سائیکالوجسٹ ایسوسی ایشن فرید احمدمصطفائی سے شیلڈ وصول کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں