191

پشاور: کے پی حکومت کا 900 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

پشاور (محمد طارق شاد سے) خیبر پختون خوا حکومت نے آئندہ مالی سال 20-2019 کے لیے 900 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا جب کہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے آئندہ مالی سال 20-2019 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ 2019 کے پانچ بڑے خدوخال اخراجات میں کمی، سادگی اور کفایت شعاری سے اپنے پیروں پر کھڑا ہونا، آمدن میں اضافہ، ترقیاتی بجٹ کے حجم میں اضافہ، تھرو فارورڈ میں کمی، ان علاقوں کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ جہاں سے صوبے کو زیادہ فوائد مل سکیں اور قبائلی اضلاع کے لئے تاریخی پیکج شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں