237

ڈیرہ مراد جمالی : نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ 2 افراد ہلاک۔

ڈیرہ مرادجمالی(واحدبخش جتوئی سے)
ڈیرہ مرادجمالی تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی اندھادھند فائرنگ سے دوافراد جان بحق ملزمان فرارتفصیلات کےمطابق ڈیرہ مرادجمالی پولیس تھانہ سٹی کے حدود پٹ فیڈر کینال گیس پائپ لائین کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوارنے جدیداسلحہ سے اندھادھند فائرنگ کرکے عمرانی قبیلے کےدو افراد جمالدین عمرانی اور فقیر عمرانی کوقتل کرکے موٹرسائیکل سوار ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس اطلاح ملتےہی موقع پرپہنچ گئی اور نعشوں کوڈیرہ مرادجمالی سول ہسپتال منتقل کردیا ضروری کاروائی کےبعد لاشوں کو ورثا کےحوالے کردیاگیا ۔ پولیس کےمطابق واقع پرانی دشمنی کاشاخسانہ لگتاہے۔ پولیس واقع کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں