182

حسین اصفر کی سربراہی میں قرضوں کے تحقیقاتی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قرضوں کی تحقیقات کرنے کے لیے بنائے گئے کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ملکی قرضوں کی تحقیقات کرنے کے لیے بنائے گئے کمیشن کا نوٹیفکیشن جا ری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق کمیشن کے سربراہ حسین اصغر ہوں گے، اور کمیشن میں نیب ، ایف آئی اے ، ایف بی آر، آئی ایس آئی، اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی، ایف آئی اے اور آڈیٹر جنرل سمیت وزارت خزانہ کے اسپیشل سیکرٹری بھی کمیشن کے رکن ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں