214

کراچی: اپنا این آر او اپنے پاس رکھو مجھے میرے صوبے کا حق دو۔ مراد علی شاہ۔

کراچی (محمد یوسف سے) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اپنا این آر او اپنے پاس رکھو اور مجھے صوبےکا حق دو۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ نے آئندہ مالی سال کے لیے تعلیم کے لیے 220 ارب روپے کا بجٹ دیا ہے جو 18 فیصد زائد ہے، صحت کے لیے بجٹ میں 19 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، خصوصی تعلیم 76 فیصد اور امن و امان کے لیے 57 فیصد زیادہ بجٹ رکھا گیا ہے، وفاق نے سندھ سے واپس لیے گئے 3 اسپتالوں کے لئے کوئی رقم مختص نہیں ک ی لیکن سندھ حکومت نے آئندہ سال میں بھی ان اسپتالوں کا بجٹ رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں