183

کراچی: گزشتہ روز سندھ کا 12 کھرب 17 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں و پنشن میں 15 فیصد اضافہ

کراچی (محمد یوسف سے) سندھ حکومت نے مالی سال 20-2019ء کے لیے 12 کھرب 17 ارب 89 کروڑ 79 لاکھ روپے کا بغیر خسارے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کردیا جس میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ ہمارے نمائندہ کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو آئندہ مالی سال 20-2019ء کے لیے صوبے کا بجٹ میزانیہ سندھ اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ اخراجات کا تخمینہ 12 کھرب 17 ارب روپے لگایا گیا ہے جس میں وفاقی حکومت سے صوبے کو 835 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے جبکہ صوبائی حکومت کے محصولات کا ہدف 355 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں