198

فواد چوہدری اور بلاول بھٹو کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد )وقائع نگار خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مابین دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

یہ دلچسپ حقیقت ہے کہ سیاست میں کوئی بھی مستقل طور پر دشمن یا دوست نہیں ہوتا، ماضی میں ایک ہی جماعت میں رہ کر مخالفین پر تنقید کرنے والے آج ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیتے نظر آتے ہیں تاہم جب ماضی کے رفقا کی اچانک ملاقات ہوجائے تو یقیناً تلخیاں پس پشت ڈال دی جاتی ہیں۔

ہمارے نمائندے کے مطابق قومی اسمبلی کے باہر بھی ایسا ہی منظر دیکھنے میں آیا جب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی سر راہ ملاقات ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں