226

لاہور: خیبرپختون خوا حکومت کا 28 روزوں پر عید منانا خلاف شریعت قرار.

لاہور (اسد الیاس سے) جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ و رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ 28 روزوں پر عید منانا شرعی لحاظ سے ناجائز ہے اور خیبرپختون خوا حکومت کا 28 روزہ پر عید منانے کا اعلان خلاف شریعت ہے۔

جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ و رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے خیبر پختونخوا میں عید منائے جانے پر شرعی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 28 روزوں پر عید منانا شرعی لحاظ سے جائز نہیں، چاند کی جھوٹی شہادتیں دینے، اعلان کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے، چاند کو دیکھنے کے حوالے سے غلط باتیں پھیلائی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں