200

گلیات: وزیر اعظم عمران خان کی فیملی کے ہمراہ پہلی مرتبہ نتھیا گلی آمد

گلیات (خصوصی رپورٹ) وزیر اعظم کی فیملی کے ہمراہ نتھیا گلی میں آمد، عمران خان گورنر ہاوس نتھیا گلی میں قیام پذیر ہیں۔ وزیر اعظم فیملی کے ہمراہ پہلی مرتبہ گلیات کے پر فضا مقام پر قیام پذیر ہیں، وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے گلیات پہنچے تھے، وزیر اعظم عیدالفطر کی ساری تعطیلات گلیات میں ہی گزاریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے قیام کی وجہ سے گلیات میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں