191

پاکپتن: پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی طرف سے سید عامل شاہ کی اعلی سماجی خدمات کا اعتراف.

پاکپتن(مقبول حسین سے) پنجاب ہیلتھ فسلیٹیٹر مینجمنٹ کمیٹی پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پاکپتن کے ڈسٹرکٹ منیجر سیّد عامل شاہ کو قومی ملی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں اِیوارڈسے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی جانب سے پنجاب ہیلتھ فسلیٹیٹر مینجمنٹ کمیٹی پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پاکپتن کے ڈسٹرکٹ منیجر سیّد عامل شاہ کو قومی ملی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں اِیوارڈ سے نوازا گیااس موقع پر پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل حکیم لطف اللہ نے کہا کہ بابا سیّد عامل شاہ کی پوری زندگی سماجی خدمات سے عبارت ہے ان کی طرزِ زندگی ہمارے لئے رول ماڈل ہے اِن کی خِدمات ناقابل فراموش ہیں شاہ صاحب دردِ دِل کی دولت سے مالا مال شخصیت کے مالک ہیں. خدمتِ اِنسانیت اِن کی زندگی کا مشن ہے اس ذِمہ داری سے پہلے شاہ صاحب بطور ڈِپٹی کمشنر اپنی ذِمہ داریاں نبھاتے رہے اور پوری زندگی رزقِ حلال کو ترجیح دی پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی طرف سے اُنکو قومی و ملی اور سماجی خدمات کے اِعتّراف میں قائدِ اعظم اِیوارڈ پیش کرتی ہے جوپی ایس اے سیکرٹری جنرل حکیم لطف اللہ اور انجمن فلاح مریضاں کے صدر ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی نے اپنے ہاتھوں سے پہنایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں