266

اسلام آباد: نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) جعلی اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں اعلی عدالت سے عبوری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرکے نیب راولپنڈی منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اسلام آباد: نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا۔” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں