196

کنڈیارو : پاکستان کے مزدور آج اپنا عالمی دن منانے کے بجائے آج بھی مزدوری کر رہے ہیں. اکبر منگریو.

نوشہرو فیروز/کنڈ یارو (محمد علی ملک سے) کنڈیارو میں ھاٸے وے روڈس لیبر یونین کی جانب سے مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں سیاسی، سماجی رہنماؤں شہریوں سمیت بڑی تعداد میں مزدوروں نے شرکت کی. تقریب میں شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا. مزدوروں کو آج بھی اپنے حقوق نہیں دیئے جا رہے. ھاٸے وے لیبر یونین رہنما اکبر منگریو کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مزدور آج اپنا عالمی دن منانے کے بجائے آج بھی مزدوری کر رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں