197

نوشہروفیروز : مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی۔ ٹرینوں کی آمدورفت متاثر۔

نوشہروفیروز(محمد علی ملک سے ) کر اچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی کے ڈبے بھریا روڈ کے قریب پٹری سے اتر گئے۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کے 13 کٹینر پٹری سے گر گئے ا پ اور ڈاؤن ٹریک بلاک ہوگیا ٹرینو ں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ۔ریلوےمال گاڑ ی پر کٹینر لوڈ تھے ا یک اضافی انجن بھی پٹری سے اتر گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں