214

ساہیوال: معروف کاروباری وسماجی شخصیت لالہ محمدامین کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل۔

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) معروف کاروباری وسماجی شخصیت لالہ محمدامین کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل۔معروف کاروباری وسماجی شخصیت لالہ محمدامین کی تقریب مقامی مارکی میں منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنماء وممبرقومی اسمبلی پیرزادہ سید عمران شاہ ولی، ممبرصوبائی اسمبلی محمدارشدملک، میئرساہیوال سرداراسدعلی خان بلوچ، سینئر صحافی وسابق صدرساہیوال پریس کلب ملک غلام عباس گوہر، ڈویژنل صدریوتھ ونگ مسلم لیگ(ن) محمدعامرملک، صدرصرافہ بازارایسوسی ایشن حاجی محمدعلی، جنرل سیکرٹری سجاد، فنانس سیکرٹری لالہ محمدحنیف، معروف سماجی شخصیت چاچاگلزاراحمد، یونس بھٹی، انواربودلہ، یوتھ ممبر میونسپل کارپویشن ملک محمدشعیب، حاجی محمد اسلم، مسعوداخترمنا، فاروق احمد، حسن گوگی، لیاقت، میاں ریحان، راجہ ثاقب، سیکرٹری ٹوایم پی ایم مخدوم امجد سپرا، عبدالمنان، محمداحمد، محمدسلیم، محمدعلی، محمداکرم جوتہ، طاہرملک، عامرملک، حضوربخش، حاجی ریاض، ملک ظفراحمد، حاجی نذر، ریحان شفقت، حاجی عبدالوحید، محمدبلال، شفیق احمدبھٹہ، رمضان جٹ، حاجی عبدالحفیظ سعودیہ والے، عدنان شوکت، محمدعمران قومی بچت بنک والے، اقبال سیکرٹری سمیت سینکڑوں افرادنے شرکت کی۔ شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی جس میں شرکاء نے شہر وملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے دولہے کو شادی کی مبارک باد دی اورنیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں