244

پاکپتن: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما میاں اظہر فرید وٹو کی شادی سیاسی اجتماع بن گئی.

پاکپتن (مقبول حسین سے) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما میاں اظہر فرید وٹو کی شادی سیاسی اجتماع بن گئی وفاقی صوبائی وزراء بیوروکریٹس سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت تفصیلات کے مطابق چیئرمین یونین کونسل ہیلہ میاں سعید خاں وٹو، سابق نائب ناظم میاں ظفرفرید بپھے خاں وٹو، ممبر ضلع کونسل میاں عمران وٹوکے بھائی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں اظہر فرید خاں وٹو کی شادی خانہ آبادی ڈیرہ سردار فاضل خاں وٹو سکندر چوک میں ہو ئی جس میں شادی میں، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو،سابق وفاقی وزیر پیر محمد شاہ کھگہ، ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو، ممبر صوبائی اسمبلی میاں نور الامین ناصر وٹو، پریس کلب پاکپتن کے صدر وقارفرید جگنو،میاں فاروق احمد مانیکا، ضلعی چیئرمین میاں محمد اسلم سکھیرا، سید گلزار سبطین شاہ، ممبر صوبائی اسمبلی ملک علی عباس کھوکھر، ممبر قومی اسمبلی پیر احمد شاہ کھگہ، تحریک انصاف کے ضلعی صدر ریاض ارشد خان نیازی، علماء مشائخ ونگ کے صدر پیر قاری غیاث القمر حسین، سیکرٹری اطلاعات اظہر محمود اجی خاں، میاں ریاض احمد،عمران ادریس چوہدری،سابق ضلعی چیئرمین ساہیوال ملک محمد یار ڈھکو، میاں مظفر قادر ہوتیانہ، سردار محمد ہشام ڈوگر، سمیت وفاقی و صوبائی وزراء، بیورو کریٹس ججز، چیئر مین وائس چیئرمین کونسلرزاور اہم شخصیات نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں