193

کسووال: ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن کسووال کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز.

کسووال (جہانگیر ڈوگر سے ) ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن کسووال کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز. تفصیل کے مطابق ایس ڈی او معصب علی سلیمی ایل ایس محمد محسن کمبوہ نے گزشتہ رات چھاپہ مار ٹیم کے ساتھ چک نمبر 103 بارہ اہل میں دوران چیکنگ نویدِ حسین ولد مظفر خاں میٹر کے کنکشن بکس سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوی کر رہا تھ. امیپکو ٹیم نے کنکشن منقطع کر کے میٹر اتار لیا اور ایف آئی آر کے لیے درخواست تھانہ کسووال میں اندراج کرادی گئی ہے عوامی و سماجی حلقوں نے میپکو سب ڈویژن کسووال کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کو سراہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں