223

کسووال: DDHOڈاکٹر محمد امین چشتی نے کاروائی کرتے ہوئے 3 عطائی کلینک سیل کریئے.

کسووال (جہانگیر ڈوگر سے) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد امین چشتی نے کاروائی کرتے ہوئے 3 عطائی کلینکس سیل کردینے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ڈاکٹر محمد امین چشتی نے کاروائی کرتے ہوئے کسووال میں 2 عطائی کلینک الشفاء کلینک عدنان فاؤنڈیشن اور انیس ہسپتال اڈہ کھوئیاں کو سیل کرکے کیس پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو ریفر کر دیے ہیں واضح رہے انیس ہسپتال کی کل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی اس کے بعد محکمہ صحت نے یہ کاروائیاں کی ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے انیس ہسپتال اڈہ کھوئیاں کے بارے میں مزید سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ آئندہ کسی عطائی ڈاکٹر کو یہ جرات نہ ہو کہ وہ مریضوں کی دوران آپریشن ویڈیو بنائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں