206

ساہیوال: DHQہسپتال میں شرابی پولیس کے ساتھ دست و گریبان۔

ساھیوال(میاں محمد وقار یعقوب سے) ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شراب کے نشے میں دھت شخص کی آمد۔ نشے کی حالت میں شرابی نے ہسپتال انتظامیہ و پولیس افسران کے ساتھ بدتمیزی کے ریکارڈ توڑ دیے۔ پولیس حراست میں شرابی پولیس افسران کے ساتھ دست و گریبان ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں