240

پاکپتن: پیر امیڈیکس کے مسائل حل نہ ہوئے توہوئے تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کریں گے.ملک منیر.

پاکپتن (بیورورپورٹ)پیر امیڈیکس کے مسائل حل نہ ہوئے توہوئے تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کریں گے ان خیالات کا اظہار الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے مرکزی چیئر مین ملک منیر نے پیر ا میڈیکس الائنس اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری بشارت رسول گجرپیر ا میڈیکس الائنس کے ضلعی صدر علی اکبر جنرل سیکرٹری ممتاز احمد بھٹی، چیئرمین ریاض احمد، آرگنائزر حافظ محمد اسلم نائب صدر دلشاد احمد ، جائنٹ سیکرٹری محمد اصغر سیکرٹری فنانس شاہد محمود، سیکرٹری اطلاعات محمد طارق محمودسمیت تنظیمی عہدیدارن اور پیر میڈیکس نے شرکت کی اجلاس میں پیر امیڈیکس کے4tiesفارمولا اور دیگر مسائل حل نہ ہونے پر اظہار تشویش کیا گیا الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے مرکزی چیئر مین ملک منیر مرکزی جنرل سیکرٹری بشارت رسول گجرنے کہا کہ پیر امیڈیکس کے 4tiesفارمولا اور دیگر مسائل15دن کے اندر حل نہ ہوئے توہوئے تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں