211

لاہور: پاکپتن کے معروف شاعر چوہدری کرم علی کیفی کو انکی اعلیٰ ادبی خدمات پر ایوارڈسے نوازا گیا.

لاہور (اسد الیاس سے) پاکپتن کے معروف شاعر چوہدری کرم علی کیفی کو انکی اعلیٰ ادبی خدمات پر ایوارڈسے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الحمرا آرٹ کونسل میں معروف ادبی تنظیم انجم رومانی ادبی تنظیم لاہور کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان فلم اور ڈرامہ کے معروف اداکار پروڈیوسر راشد محمود نے پاکپتن کے معروف شاعر چوہدری کرم علی کیفی کو انکی اعلیٰ ادبی خدمات پر ایوارڈسے نوازا گیا تقریب کے دوران پاکستان فلم اور ڈرامہ کے معروف اداکار پروڈیوسر راشد محمود نے بتایا کہ چوہدری کرم علی کیفی کی ادبی خدمات سنہرے حروف میں لکھی کاجانی چاہیے انہوں نے بقہء بور، عکس جمال مصطفی، روکھی سوکھی کھا فریدا، سوچاں در خشبو، دود دیار دل، ایکو چپ ای چنگی اے، پگ پنجابی دی، مدنی ماہی،جیسے شہر آفاق کلام لکھے چوہدری کرم علی کیفی پاکستان اور اب کا اثاثہ ہیں اس موقع پر معروف شاعر فریدی ادبی سوسائٹی کے بانی صدرچوہدری کرم علی کیفی نے کہا کہ انکا اوڑھنا بچھونا ادب ہے انشاء اللہ وہ جلد مزید اچھے کلام لے کر آ رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں