232

چشتیاں: اے ایس آئی عبدالرشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔

چشتیاں(نثاراحمدبھٹی سے) افسوس ناک خبر شامل کرتے ہیں ۔تھانہ بی ڈویژن میں اے ایس ائی رشید وٹو ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔اے ایس ائی رشید وٹو اچانک حرکت قلب بند ہونے سے قضائے الہی سے انتقال فرما گئے۔ڈونگہ بونگہ کا رہائشی اے ایس آئی رشید وٹو چھٹی پر گھر گیا ہوا تھا کہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں