225

پاکپتن: کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن .

پاکپتن (ولی محمد شاکر سے) ملک بھر کی طرح ضلع پاکپتن میں بھی کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری ہے. ترجمان پولیس کے مطابق حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں قائم جماعت الدعوہ کے 8 مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے. ضلعی انتظامیہ نے جماعت الدعوہ کی 7 ڈسپنسریوں اور 3 ایمبولنسز کو بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ کالعدم تنظیموں کے مدارس میں آئندہ جمعۃ المبارک اور نماز کی ادائیگی کے فرائض محکمہ اوقاف کے خطیب ادا کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں