1,245

تصویرین بولتی ہیں…!!!

بشکریہ: پیر امداد حسین.

یہ بظاہر پانچ چہروں پر ایک فوٹو گرافر کی click ہے بادی النظر میں اس تصویر میں جنگی قیدی بننے والے بھارتی پائلٹ کو اسکے ملک کے حوالے کیا جا رہا ہے لیکن صرف ایسا نہیں یے اس تصویر کے لئے خاصی تیاری کی گئی ہے ابھینندن کو حوالے کرنے کے لئے اس سے بھی دراز قامت کے فوجی افسر کا انتخاب اتفاق نہیں اس مضبوط قد کاٹھ کے جوان کے ساتھ ابھینندن سکڑا سہما سا لگ رہا ہے یہی پیغام بارڈر پار دیا جانا تھا پھر ابھینندن کے ساتھ اجرک والی خاتون ہیں تو فارن سول سروس سے مگر ان کا تعلق بگٹی قبیلے سے ہے بگٹی قبیلے کے زریعے بھارت اک عرصے سے بغاوت کو بڑھاوہ دینے کی کوشش کر رہا ہے اسی طرح سندھ میں بھی علیحدگی پسند قوم پرست جماعتوں پر بھارت خاصا مہربان ہے اس تناظر میں اجرک لیے ہوئے بگٹی بلوچ قبیلے کی فارن آفیسر کا انتخاب بھارت کے لئے ایک واضح پیغام ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home2/monthly1/public_html/wp-content/themes/avc/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home2/monthly1/public_html/wp-content/themes/avc/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home2/monthly1/public_html/wp-content/themes/avc/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home2/monthly1/public_html/wp-content/themes/avc/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home2/monthly1/public_html/wp-content/themes/avc/functions.php on line 304

2 تبصرے “تصویرین بولتی ہیں…!!!

  1. اچھی نیوز ہے لیکن زرا مزید ڈیٹیل کی ضرورت ہے۔

    1. جی درست کہا آپ نے، میرا خیال ہے طوالت سے بچنے کے لیےلکھاری نے مختصر اور جامع بات کی۔ اور ویسے بھی یہ صرف تبصرہ تھا ایک تصویر پر۔ تبصرہ کرنے پر آپ کا شکریہ ۔۔ آئندہ بھی آپ سے اچھے مشوروں اور تعمیری تنقید اور اغلاط کی نشاندہی کی امید رکھیں گے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home2/monthly1/public_html/wp-content/themes/avc/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home2/monthly1/public_html/wp-content/themes/avc/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں