245

چشتیاں: عرفان ایک فرض شناس اور محنتی ملازم تھا۔ عمارہ اطہر۔ڈی پی او بہاولنگر۔

چشتیاں (نثاراحمدبھٹی سے)ڈی پی او بہاولنگر عمارہ اطہر کا محکمہ پولیس کے کلرک عرفان اقبال کی اچانک موت پر اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا۔عرفان ایک فرض شناس اور محنتی ملازم تھا۔دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔محکمہ پولیس سوگوار خاندان کی ویلفئیر کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں