215

اوکاڑا: کوٹ خان محمد منڈی احمد آباد گھر میں موجود دو خواتین کلہاڑیوں کے وار سے قتل ملزمان فرار.

اوکاڑا (خصوسی رپورٹ) نواحی علاقے منڈی احمد آباد میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر کلہاڑیوں کے وار سے دو خواتین کو قتل کردیا. تفصیلات کے مطابق ملزمان نے دونوں عورتوں پہ کلہاڑیوں سے وار کیئے ایک موقع پہ جاں بحق جب کے دوسری کو سنگین زخمی حالت میں ڈی ایچ کیوہسپتال اوکاڑا منتقل کیاجارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئ۔ مذکورہ واقع منڈی احمد آباد تھانہ کی حدود کے گاوّں کوٹ خان محمد میں پیش آیا۔ مقامی پولیس نے موقع پہ پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں