292

پاکپتن: گرین اوسز، المصطفی ویلفیئر سوسائٹی، ریسکیو1122 کے اشتراک سے جاری چار روزہ شجر کاری مہم کا دوسرا روز.

پاکپتن(ڈاکٹر ولی محمد سے) گرین اوسزپاکستان, المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ 1122 پاکپتن کے باہمی اشتراک سے جاری چار روز شجرکاری مہم کا دوسرا روز. تفصیلات کے مطابق آج پاکپتن میں گرین اوسز، المصطفی ویلفیئر سوسائٹی اور ریسکیو1122 کے اشتراک سے چار روزہ جاری شجر کاری مہم کے دوسرے روز شہتوت کے 25 پودوں کی شجرکاری کی گئی۔ مہمان خصوصی ڈی ا ایس پی ٹریفک چوہدری محمد الیاس جب کہ اکاونٹس اینڈ ایڈمنسٹریشن آفیسر وی ٹی آٸی پاکپتن محمد صفدر، سٹی صدر گرین اوسز پاکستان عظیم اللہ اور سوشل ایکٹیویسٹ محمد سلمان وٹو نے خصوصی طور پر شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں