249

پاکپتن: شادی کی تقریب رنگ میں بھنگ.

پاکپتن(محمد علی رحمانی) شادی کی تقریب رنگ میں بھنگ غیر اخلاقی مجرا کروانے پر دلہا اور دلہے کے بھائیوں اور پانچ خواتین سمیت 31 افراد پر مقدمہ درج۔ مہندی کی تقریب میں ڈانس ومجرا کی محفل سجانے پر دولہا ملک محمد شہزاد پانچ رقاصاؤں سمیت 31 تماشں بینوں کے خلاف مقدمہ درج. تھانہ سٹی پولیس نے لاہور کی پانچ رقاصاؤں نائلہ بی بی، اریبہ مروہ رمشا اور صنم بی بی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا. تھانہ تفصیلات کے مطابق تماش بینوں سے 60 ہزار روپے نقدی برآمد شاداب کالونی کے رہائشی دولہا ملک شہزاد کی شادی کی مہندی کی تقریب کالج روڈ پر واقع میرج ہال میں ڈانس مجرا پارٹی سجائی گئی تھی
دولہا کے دو بھائی محمد سمیع اور محمود علی سمیت جلال عابد علی طاہر علی ارشاد احمد چوہدری آصف محمد طارق سید علی تقی اور عاصم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں