288

اسلام آباد: نواز شریف سے جیل مینوئل کے مطابق سلوک کیا جائے. بلاول سے توقعات ہیں. حسن نثار.

اسلام آباد (حکیم طارق شاد سے) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ نواز شریف سے جیل مینوئل کے مطابق سلوک کیا جائے، ایسا سلوک کیاجائے جو قانون کہتاہے۔وہ گذشتہ روز ایک ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کررہے تھے.
حسن نثار نے کہاہے کہ نواز شریف کے ساتھ وہ کیا جانا چاہئے جو قانون کہتاہے، اس معاملے میں سوال جواب کا کوئی معاملہ نہیں ہے، ان کے ساتھ جیل مینو ئل کے مطابق سلوک ہونا چاہئے۔ کالعدم تنظیموں کے حوالے سے بیان بازی پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اصل زخم کچھ اور ہے، بلاول سے امیدیں ہیں، اس لئے ان کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں