218

ہڑپہ: خوفناک ٹریفک حادثہ، چار افراد شدید زخمی.

ہڑپہ(چویدری منیر احمد ساجد سے) مین جی ٹی روڈ فوڈگودام کے سامنے دوموٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، چار افراد شدید زخمی. تفصیلات کے مطابق ہڑپہ مین جی ٹی روڈ بلمقابل فوڈ گودام مخالف سمت سے آنے والے دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں موٹر سائیل سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے. موٹر سائیکل حادثہ اتنا شدید تھا موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں. بتایا جاتا ہے کہ موٹرسائیکل سوال مختلف دیہات کے رہائشی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں