227

عارف والا: ایثار فاونڈیشن کی طرف سے فری ڈسپنسری کا قیام، تین مذید قائم کریں گے. احمد ذیشان کھوکھر.

عارف والا (خصوصی رپورٹ) ایثار فاونڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل ڈسپنسری کاقیام عمل میں لایا گیا. تفسیلات کے مطابق عارف والا کی اسلم میں ایثار فاونڈیشن کے زیراہتمام ایک فری ڈسپنسری کا کا افتتاح معروف قانون دان احمد ذیشان کھوکھر نے مقامی قیادت کے ہمراہ کیا. اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایثار فاونڈیشن کے زیر انتظام بہت جلد مذید تین ڈسپنسریز کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا. مذید یہ کہ عارف والا سٹی کے لیے موٹرسائیکل ریسکیو سروس کے قیام کا عزم بھی کیا جارہا ہے اور بہت جلد ہمارا یہ عزم عملی جامہ پہنے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں