238

پاکپتن: ایکپلورول اسکول پولیس شہداء کے بچوں کو فیسوں میں 50فیصد تک رعایت دے گا. جہانگیروٹو.

پاکپتن(ڈاکٹر محمد امین سے) پولیس شہداء کے بچوں اور پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی سہولیات دینے کے لئے پاکپتن پولیس اور ایکسپلورول سکول کے درمیان ایک ایم او یو سائن ہو گیا بتایا گیا ہے کہ پولیس شہداء کے بچوں اور پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی سہولیات دینے کے لئے ڈسٹرک پولیس آفیسر ماریہ محمود اور ایکسپلورول سکول کے پرنسپل جہانگیر وٹو درمیان ایک یاداشت پر دستخط ہو ئے ہیں جس کے مطابق پاکپتن کی پولیس کے شہداء کے بچوں کو فری داخلہ دیا جائے گا اور پولیس کانسٹبلان کو 50فیصد فیس رعایت دی جائے گی اور اے ایس آئی رینک سے اوپر کے افسران کو 30 فیصد فیس کا رعائت دیا جائے گی ایم او یو پر ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود اور ڈائریکٹر ایکسپلورول سکول جہا نگیر وٹو کے درمیان دستخط ہونے پر فوری عمل درآمد ہونا شروع ہو گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں