266

مانسہرہ: اطباء کو درپیش مسائل اور قانونی پیچیدگیوں کے حل کے لے سب کومل جل کر کوششیں کرنی ہوں گی.حکیم محمد احمد سلیمی.

مانسہرہ (محمد طارق شاد سے) اطباء کو درپیش مسائل اور قانونی پیچیدگیوں کے حل کے لے سب کومل جل کر کوششیں کرنی ہوں گی. ان خیالات کا اظہارمحمد احمد سلیمی چیئرمین امتحانی کمیٹی نیشنل کونسل فار طب، حکیم راحت نسیم سوہدروی چیئر مین انسپیکشن کمیٹی نیشنل کونسل فار طب نے گذشتہ روز مانسہرہ طبیہ کالج کی انسپیکشن کے دوران حکماء کے ساتھ ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر حکیم محمد طارق شاد، کالج سٹاف اور مقامی حکماء کی ایک معقول تعداد بھی موجود تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں