261

لاہور: ونگ کمانڈر ابھی نندن کو عبرتاک انجام تک پہنچا دیا گیا.

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سے رہا ہوکر بھارت پہنچنے والے بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن وردھمان کو اس کے انجام تک پہنچا دیا گیا ہے اور ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق بھارتی ائیر فورس نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے۔ انھیں ریٹائرمنٹ کے عوض تین کروڑ روپے کی پینشن دینے کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔ ایک ہیرو کہلانے کے بعد ابھی نند ن کےلئے شاید یہی کچھ تھا۔ واضح رہے کہ بھارتی فضائیہ نے یہ اقدا م ونگ کمانڈر ابھی نندن کی پاکستان میں آپریشن میں ناکامی اور طیارہ تباہ ہونے کے بعد پاک فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے نتیجہ میں ہونے والی بین الاقومی رسوائی کی پاداش میں کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں