233

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نوازشریف کی 6 ہفتے کے لیے مشروط ضمانت منظور۔

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 6 ہفتے کے لیے مشروط ضمانت منظور۔ آج سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اپنی مرضی سے علاج معالجہ کرواسکتے ہیں۔ تاہم انہیں ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اگر 6 ہفتے کے بعد مزید ضرورت ہو تو وہ ہائی کورٹ سے ضمانت میں توسیع کے لیے درخواست کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں