222

چشتیاں: فری آئی کیمپ 100 مستحق مریضوں کے آپریشن۔

چشتیاں(نثاراحمدبھٹی سے) لاھور گرین أٸی لاٸنز کلب کی جانب سے بلال کوٹ میں أٸی کیمپ کا انعقاد کیا گیا پروفیسرڈاکٹر میجرسیعد و ڈاکٹر غلام حسین فری أٸی کیمپ میں 317مریضوں کو چیک کیا گیا
100مریضوں کا فری أپریشن کیا اور فری ادویات و احتیاطی تدبیر سامان فراہم کیاگیا دوردراز أٸے مریضوں کو علاج و معلاجہ کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی فری سہوليات فراہم کی گی۔ ملک ظفر اقبال کونسلر نے بتایا کہ۔ آنکھوں جیسی نعمت سے محتاج غریبوں کے لیے فری أٸی کیمپ دوبارہ بھی لگایا جاۓگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں