229

مانسہرہ: گرین اوسز کی شجرکاری مہم ایبٹ آباد میں پروفیسر فرزانہ اقبال کی قیادت میں شروع.

مانسہرہ (حکیم محمد طارق شاد سے) گرین اوسز کی شجر کاری مہم ایبٹ آباد میں. تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایبٹ آباد میں گرین اوسز ایبٹ آباد یونٹ کی طرف سے 170 فروٹی پلانٹس اور ڈیڑھ سو کے قریب پھولوں کے پودوں کی
شجر کاری سے مہم کا آغاذ کردیا گیا۔ شجر کاری کی مہم کی قیادت صدر گرین اوسسزایبٹ آباد پروفیسر فرزانہ اقبال کی قیادت مین شروع کی گئی. ٹیم گرین اوسز ایبٹ آباد نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کو سرسبزو شاداب بنانے کا یہ مشن جاری رکھا جائے گا. مرکزی راہنما و بانی گرین اوسز پیر خضرولی چشتی نے ٹیم ایبٹ آباد کے اس عزم کوسراہتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک ہمارے سب ساتھیوں کے جذبہ کو مذید پروان چڑھائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں