237

چشتیاں: ڈی ایس پی پٹرولنگ بہاولنگر چوہدری بختیار احمد کا بخشن خان چیک پوسٹ کا دورہ. عملہ کی کارکردگی کو سراہا.

چشتیاں(نثاراحمد بھٹی سے) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ بہاولنگر ڈی ایس پی چوہدری بختیاراحمد کا پٹرولنگ چیک پوسٹ بخشن خان کا دورہ کیا۔ پٹرولنگ چیک پوسٹ پولیس کےجوانوں نے ڈی ایس پی کو سلامی پیش کی اعجاز سب انسپکٹر انچارج پوسٹ بخشن خان کی دوران ڈیوٹی فروری و مارچ میں 17مقدمات تھانہ بخشن خان میں درج کرواۓگےاور3 بارہ بور گن 22 روند 823گرام منشیات 125لیٹردیسیشراب75موٹرسائیکل بغیرنمبر پلیٹ کے تھانہ میں بند کرائی گئی121عراضی نجائز تجاوزات ہٹائی گئی512 سست رفتار گاڑیوں کے بیک سائیڈ پر ریفرلیکٹرلگاۓ گئے. 136افراد کو روڑ پرامداد فراہم کی گئ ڈی ایس پی چوہدری بختاراحمد نے پٹرولنگ پولیس کی کاروائی پر حوصلہ افزائی کی ڈی ایس پی چوہدری بختیاراحمد نے کلین اینڈ گرین وزیراعظم پاکستان کی مہم کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز پودا لگا کر کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں