417

ساہیوال: Ten Pakistan کے زہر اہتمام انگل بول چال کا ٹریننگ کورس.

ساہیوال(خصوصی رپورٹ) گورنمنٹ ای لائبریری ساہیوالTen Pakistanکے زیر اہتمام آٹھ ہفتوں پر مشتمل ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان انگلش لینگوئج ٹریننگ کورس تھا۔ اس میں انگلش بول چال کو مختلف دلچسپ سر گرمیوں کی مدد سے بہتر کیا گیا۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرنے ہوئےTen Pakistanکے سی ای او مہر سہیل کامران ٹریننگ مینجر، اکمل ضیا چیف آپریٹینگ آفیسر، فرحان نیاز اور ورکشاب ٹرینر فوزیہ سلیم، چیف لائبریرین محمد انصر نے انگلش زبان کی اہمیت کے پیش نظرTen Pakistanکی اس کاوش کو سراغ اور اس طرح کے پروگرام مزید کرواتے رہنے کا عزم ظاہر کیا۔ مہمان خصوصی عمیر عباس اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان ٹوبیکو بورڈPakistan) (Tobacco Boardنے تمام Participantsکو اسناد سے بھی نوازا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں